ہنزہ(عبدالمجید) ہنزہ بجلی گھر ہونے کے باوجود بھی گاوں احمد آباد تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے۔چوبیس گھنٹے میں صرف دو گھنٹے عوام کو بجلی نصیب، مذکورہ بجلی گھر سے ستین گاؤن خود احمد آباد،فیض آباد اور التت شامل ہیں۔ التت کے عوام نے محکمہ برقیات عامہ سے پُرزور اپیل کی ہے کہ ہمیں سر کار کی جانب سے مہیاء ہونی والی بجلی کی لائین سے مستفیض کیا جائے تاکہ اعزاب شکن بجلی کی لوڈشیڈنگ سے نجات ملے اور عام عوام کو جتنی اوقات میں بجلی نصیب ہوتی ہے وہی ہمیں بھی مل سکے

مضامین
اپنے اندر کی آواز
سنو اپنی آواز کو اور پہچانو خود کو کریں گے بھلائی سب کا مگر رب کے سوا کسی کے آگے نہ جُھکینگے اپنےاندر وہ ایمان