ہنزہ (این این آئی) ہنزہ اور اس کے گرد نواح میں انٹر نیٹ کی سہولت سے عوام خاص کر طُلبہ ، تاجر اور ملازمت کے متلاشی کے لئے باعث پریشانی سے کم نہیں ہے۔ ایس سی او جو کچھ دعویٰ کر رہی ہے وہ سب کے سب جھوٹ کا پلندہ ثابت ہو رہے ہیں۔ عوامی حلقوں نے خاص کر طلبہ کی زیادہ اصرار ہے کہ نیٹ ورک کو فعال بنانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کو یقینی بنادیں۔ ایس کام کی ناقص کارکردگی کے سبب ہنزہ میں سیاحت کو بھی ناقابل تلافی نقصان ہو رہی ہے۔ جو کہ ایک المیہ سے کم نہیں ہے۔

بین اقوامی
عمران خان کے پاس بطور وزیر اعظم سائفر کو ڈی کلاسیفائی کرنے کا اختیار نہیں تھا: اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت اور مقدمہ اخراج کی درخواستیں مسترد کرنےکا تفصیلی فیصلہ