ہنزہ (این این آئی) ہنزہ اور اس کے گرد نواح میں انٹر نیٹ کی سہولت سے عوام خاص کر طُلبہ ، تاجر اور ملازمت کے متلاشی کے لئے باعث پریشانی سے کم نہیں ہے۔ ایس سی او جو کچھ دعویٰ کر رہی ہے وہ سب کے سب جھوٹ کا پلندہ ثابت ہو رہے ہیں۔ عوامی حلقوں نے خاص کر طلبہ کی زیادہ اصرار ہے کہ نیٹ ورک کو فعال بنانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کو یقینی بنادیں۔ ایس کام کی ناقص کارکردگی کے سبب ہنزہ میں سیاحت کو بھی ناقابل تلافی نقصان ہو رہی ہے۔ جو کہ ایک المیہ سے کم نہیں ہے۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ