ہنزہ(این این آئی)ہم غلاموں کے غلام ہیں۔ گلگت بلتستان کے عوام کو کسی کے اہل یا نااہل سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ پاکستان تو کیا اب وزیر اعظم کے لئے کوئی صادق و امین کرّہ ارض پر بھی تلاش کرو ملنا محال ہے۔ جی بی کی سرزمین بد قسمت ہے۔ خاص کر ہنزہ میں نہ صاف، نہ آبیاری کا پانی ہے نہ بجلی ہے اور نہ اچھی سڑک ۔ ہم سب اس سے محروم ہیں۔ ہر آنے والا بیوکریٹ ہمارے لئے فرعون بن جاتاہے۔ ان خیالات کا اظہار دینار خان سابق امید وار برائے قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستاب حلقہ ہنزہ ۶نے کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین اقوامی
عمران خان کے پاس بطور وزیر اعظم سائفر کو ڈی کلاسیفائی کرنے کا اختیار نہیں تھا: اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت اور مقدمہ اخراج کی درخواستیں مسترد کرنےکا تفصیلی فیصلہ