ہنزہ نیوز اردو

.ہائی سکول کوتھنگ شگر کے طلبہ بال بال بچ گئے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

 

شگر(گلزار شگری) .ہائی سکول کوتھنگ شگر کے طلبہ بال بال بچ گئے.گزشتہ دن دوران سکول درخت سکول کی عمارت پر گر گئی اساتذہ اور طلبہ نے بھاگ کر اپنی جانیں بچائیں..درخت گرنے کی وجہ سے طلبہ میں خوف و ہراس چھا گیا..درخت سکول کی عمارت سے اب تک ہٹائی نہیں جا سکی جس کی وجہ سے طلبہ خوف میں مبتلا ہیں اور کلاس کی بجائے کھلے آسمان تلے پڑھنے پر مجبور ہیں..سکول میں اس طرح کے کئی ضعیف درخت موجود ہیں جن کو بر وقت نہ کاٹا گیا تو بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے..
اس حولے سے ڈپٹی ڈاریکٹر ایجوکیشن کے دفتر اطلاع دی گئی تاہم کوئی اقدامات نہ کئے گئے….طلبہ کے والدین نے اس معاملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر کوئی حادثہ پیش آیا تو محکمہ تعلیم شگر ذمہ دار ہو گی

مزید دریافت کریں۔