ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان میں خودکشیوں کے بڑھتے رجحان و سدباب۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

خوکشی ایک حرام فعل ہے۔ ایسا فعل جس میں انسان ایک غیر قدرتی طریقے سے آپنی جان لے لیتا ہے۔اور خود اپنی زندگی کا خاتمہ کرتا ہے۔ مردوں میں خودکشیوں کی شرح زیادہ ہے جبکہ خواتین میں خودکشیوں کا شرح کم ہے البتہ گلگث بلتستان میں یکساں ہے۔
اور خودکشی کرنے والا جتنا بھی آچھا انسان ہو اسکی شخصیت منسوخ ہو کررہجاتی ہے۔خودکشی کی موت خاندان اور خودکشی کرنے والے کا دکھ درد سمجھنے کی بجائے عجیب و غریب روایہ اپناتے ہیں اور کھوج میں لگجاتے خودکشی کو حادثاتی موت کا رنگ دیا جاتا ہے۔اس لیے خودکشی کی روک تھام کے لیے اس حد تک آگاہی نہیں ہوپاتی جتنی ضروری ہے۔۔
خودکشی کی وجوہات۔۔
خودکشی کی بہت وجوہات ہیں۔لوگ اپنے زندگی اور خود سے مایوسی ہوجاتے ہیں۔ زندگی سے کوئی أومید نہیں رہتی اور گھریلو جھگڑا ۔۔اور گلگت بلتستان میں خودکشیوں کا سب سے اہم وجوہات غربت،معاشی مسائل،بے روزگاری، خود اعتمادی کا فقدان، احساس کمتری، تعلیم میں ناکامی ،زہنی الجھن ٹنشن وغیرہ۔۔
تعلیم میں ناکامی اور آجکل سوشل میڈیا کے زیادہ استعمال کی وجہ تنہایی کا شکار بھی خودکشی کا وجوہات ہیں۔۔
خودکشیوں کے سدباب/ روک تھام۔۔
ڈپریشن خودکشی کا سب سے بڑا وجہ ہے۔
ڈپریشن میں منفی خیالات دماغ پر آسرات ہوتے ہیں۔
ہمارے معاشرے میں لوگ ذہنی بیماریوں میں مبتلا ہیں لیکن انکے علاج کی طرف توجہ نہیں۔ اور لوگ آپنے متعلق ذہنی بیماریوں کا کس کو اظہار نہیں کرتے۔اپنے مسائل و تکالیف بھی اظہار نہیں کرتے۔ اور اگر ڈپریشن کے مریض ابتدائی سے ہی اسکا علاج کریں تو ٹھیک ہوسکتا ہے اور پاکستان میں ذہنی امراض کے علاج کے لیے بہت سے ذرائع محدود ہیں
بہت ضروری یہ ہے کہ ہمیں آپنا کردار سب کے ساتھ مشبت رویہ اپنائیں کس دوسرے کے ساتھ برا روایہ نہ رکھیں۔اور آپ خود پر توجہ دیں آگر آپکے دماغ میں منفی خیالات آتے تو چھٹکارا پالیں ۔ صحت مند زندگی آپنایں ہمشہ ورجش کریں ۔خود کو وقت دیں زندگی بہت خوبصورت نعمت ہے۔اور ناأومیدی، غربت، پریشانی،وغیرہ تو رب العزت کی طرف سے آزمائش ہوتی ہے جو وقت کے ساتھ بہتر ہوتا۔۔اور جسے بھی حالات ہوں آپ صبر کا دامن رکھیں اور اپنے جذبات پر قابو رکھیں۔ خود کو پر سکون رکھیں۔نماز پنجگانہ ادا کریں اور قرآن کریم کی تلاوت کریں اپنے دل کے جذبات اپنے قریبی لوگوں سے شیئر کریں اور خود کو موت کے حوالے کرنے کے بجائے زندگی کی طرف قدم بڑھائیں ۔۔
ہمیں ہر ممکن حد تک خودکشی سے بچاؤ کی تدابیر کرنا ہوگی تاکہ ہم بہت سی جانوں کو حرام طریقے سے لقمہ اجل بنے سے بچائیں

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ