ہنزہ نیوز اردو

گلگت: گلگت بلتستان کے اندر مسلم لیگ ن کی حکومت ہو نے کے با وجو د ایم ایس ایف ن کے دیرینہ رہنماوں اور ورکرز میں احساس محرومی کا پا یا جانا تشویشناک ہے، فیصل نوید

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ایم ایس ایف (ن) ڈسٹرکٹ گلگت کے نائب صدر فضل نوید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جی بی میں مسلم لیگ ن کو فعال بنانے میں ایم ایس ایف ن کا کر ادار نا قابل فر اموش ہے ایم ایس ایف ن مسلم لیگ ن کے اند ر ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے الیکشن کا میدان ہو یا کوئی اور مجاذ ایم ایس ایف ن کے نوجوان ہر فورم پر مسلم لیگ ن کی بھر پور نمائندگی کر تے ہیں انہوں نے کہا کہ آج گلگت بلتستان کے اندر مسلم لیگ ن کی حکومت ہو نے کے با وجو د ایم ایس ایف ن کے دیرینہ رہنماوں اور ورکرز میں احساس محرومی کا پا یا جانا تشویشناک ہے اور لمحہ فکر یہ بھی ۔ایم ایس ایف ن کے نو جوان اگر حکومت میں نما ئندگی مانگ رہے ہیں تو اس میں قبا حت کیا ہے انہوں نے کہا کہ طلبہ اور نو جو انوں کے گوں نا گوں مسائل کے حل کے لیے آخر حکومت کیا کر رہی ہے موجودہ نسل کا گلہ گھونٹ کر آنے والی نسلوں کا مستقبل سنوارنے کے دعوے مضحکہ خیز ہیں انہوں نے کہا کہ طلبہ اور نوجوانوں کے ہر دلعزیز رہنما ء ایم ایس ایف ن کے صوبائی صد ر رضوان راٹھو ر کو مشیر خصوصی بر ائے وزیر اعلیٰ لے کر نو جوانوں میں پیدا شدہ احساس محرومی کا ازالہ کیا جاسکتا ہے ۔

پھسوٹائمز اُردُو

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ