گلگت 26 اپریل ہنزہ نیوز(ایس یو ثاقب) گلگت میں وفاقی وزیروں کی آمد نے شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ۔ ٹریفک تو جا م ہو ئی لیکن استقبال کرنے وا لوں نے قانون کو اپنے ہا یھ میں لیتے ہوئے سر عام ہو ا ئی فا ئرنگ کا نیا ایک سلسلہ شروع کیا جس پہ پولیس اہلکا روں سمیت دیگر قانون نا فذ کر نے والے اداروں کے اہلکار بھی خا موش تماشائی کا کردار ادا کر تے رہے ۔ اور کا غزات جمع کروانے کے لئے آتے ہو ئے یور جا تے ہوئے بھی قانون کو اپنے ہا تھ میں لیتے ہو ئے عدالت کے آ س پا س بھی فا ئر نگ کر دی گئی اور خود کا ر اسلحہ استعمال کیا گیا لیکن انتظا میہ مکمل خا موش جس پر عوام کا سخت رد عمل سا منے آیا ہے کہ قانون کے پابند نہیں کیا گیا تو ان حرکات سے حا لا ت خراب ہو نے کا خدشہ ہے اگر حا لا ت خراب ہو ئے تو تمام زمہ داری انتظا میہ کی ہوگی انتظا میہ جلد سے جلد دفع 124نافذ کر دے۔
مضامین
وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں
زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر