ہنزہ نیوز اردو

گلگت سے تعلق رکھنے والے ہونہار نوجوان علی احمد نے ایف پی ایس سی کے امتحان میں میدان مار لیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت( پ ر) گلگت سے تعلق رکھنے والے ہونہار نوجوان علی احمد نے ایف پی ایس سی کے امتحان میں میدان مار لیا ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بن گئے تفصیلات کے مطابق فیڈرل پبلک سروس کمیشن میں مقابلے کا امتحان پاس کرکے گلگت بلتستان اور فاٹا کے لئے مختص واحدآسامی پر علی احمد کامیاب قرار پائے علی احمد میجر (ر) ڈاکٹر غلام محمد کے سب سے چھوٹے صاحبزادے ،کمشنر گلگت ڈویژن سبطین احمد اور ڈپٹی کمشنر دیامر محمد عثمان احمدکے چھوٹے بھائی ہیں جبکہ سابق وفاقی سیکریٹری شاہد اللہ بیگ کے بھانجے اور سابق ہوم سیکریٹری سعید احمد کے بھتیجے ہیں علی احمد کی کامیابی پر سماجی حلقوں نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ