ہنزہ(عبدالمجید) گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت محکمہ تعلیمات نے مہنگائی کا ایک اور انوکھا بم گرایا۔۔ گزشتہ سال کے ماہ مارچ سے لیکر اب تک کی کالج کی طلبہء کے لئے چلائی جانی والی بس کا کرایہ بھی بچوں اور بچیوں پر عائد کر دی جب کہ ماہ مارچ سے لیکر نماہ روں کی اوئل تک تعلیمی ادارے کرونا وائریس (کوئڈ ۹۱) کے خوف کے پیش نظر بند تھے عوامی حلقوں نے اس غیر منصفانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے اور صوبائی سینر وزیرکرنل (ر) عبیداللہ بیگ کے علاوہ سیکرٹری تعلیم اور صوبائی وزیر تعلیم سے پُر زور مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس قسم، کے ظالمانہ روئیعے کو بند کر کے انصاف کی نعرہ لگانی والی حکومت اپنے طالب علموں کے ساتھ نا انصافی سے باز آ جائے نیز اب تک وصول شدہ رقم کو بھی والدین کے حوالے کریں

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ