ہنزہ( رحیم اللہ بیگ ) ہنزہ میں سفید چھڑی کا عالمی دن منایا گیا اس سلسلے میں علی آباد ہنزہ میں واک کا اہتمام کیا گیا واک میں نابینہ لوگوں کے اعلاوہ بڑی تعداد میں سکولوں کے بچوں اور سول سوسائٹی سے وابسطہ لوگوں نے شرکت کی واک آغا خان ہیلتھ سے ہنزہ ماڈل اسکول میں اختتام ہوا سفید چڑی کے عالمی دن کے حوالے سے منعقد تقریب میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کسی نمائندے نے شرکت نہیں کی رانی عتیقہ نے اس پروگرام میں خصوصی شرکت کی اس موقع پر اشفاق نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت گلگت بلتستان میں معذور افراد خصوصا نابینہ افراد کے لئے روز گار کے مواقع پیدا کئے جائے ہنزہ میں نابینہ لوگوں کے لئے موسیقی کے آوزار فراہم کئے جائے تو ہم اپنے لئے خود روز گار پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہیں ممبر گلگت بلتستان اسمبلی رانی عتیقہ نے یقین دھانی کرائی کہ آپ لوگوں کے تمام مطالبات فوری حل کے لئے اور نابینہ افراد کے لئے بہتر قانون سازی کے لئے اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں بات کرونگی

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ