ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ) پاکستان پیپلز پارٹی ہنزہ کے سکریٹری اطلاعات صداقت حسین نے کہا گلگت بلتستان میں بیوروکریسی کی جانب سے عوامی مینڈیٹ کا مذاق اڈا نے پر خود وزیر اعلی کو مستفی ہونا چاہیے کیونکہ یا فوری طور پر ایسے افسران کا تبادلہ کردینا چاہیے اس سے پہلے بھی عوامی منتخب نمائندوں کے ساتھ اس طرح کے حادثات ہوتے رہے ہیں عوامی نمائندوں کی تذلیل عوام کی تذلیل ہے جس کی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں وزیر تعمیرات ڈاکٹر اقبال اس سے پہلے ایسے واقعات میں استعفی دیتے تو آج یہ دن کسی عوامی نمائندے کو دیکھنا نہیں پڑھتا ڈاکٹر اقبال کو عوامی منڈیٹ کا اتنا خیال ہے تو وزارت کے بجائے نمائندگی سے استعفی دینا چاہیے
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ