ہنزہ ( اجلال حسین ) گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی حلقہ 6ہنزہ میں ہونے والی ضمنی انتخابات سرکاری سطح پر تیاری مکمل ہو گی 10ستمبر کو ہنزہ کے سرکاری اداد شمار کے مطابق 36427ووٹر اپنی ھق رائے دہی کا استعمال کرینگے جبکہ اسسٹنٹ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان اور ریٹرنگ افسر حلقہ 6نے 64پولنگ اسٹیشنوں کے لئے عملہ تیار کر لئے گئے ۔ہنزہ میں ہونی والی ضمنی انتخابات کے لئے تیاریاں مکمل ہو گئی گزشتہ روز اسسٹنٹ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان خورشید آحمد اور ریٹرنگ افسر ہنزہ شہنشاہ نے ہنزہ کے مختلف 64پولنگ سٹیشنوں کے لئے2سو سے زائد پولنگ افسرز اور اسسٹنٹ پولنگ افسروں کو تربیتی ورکشاب کا انعقاد کیا جس میں ووٹ کی استعمال کے حوالے سے بریفنگ دی جبکہ دوسری جانب انتخابات کو امن امان سے مکمل کرنے کے لئے ضلع ہنزہ اور نگر کے علاوہ گلگت سے 2بھی سو پولیس جوانوں کے علاوہ سو سے زائد گلگت بلتستان سکاوٹس بھی پولنگ اسٹیشنوں پر تعینات کرینگے۔ یاد رہے کہ10ستمبر کو ہنزہ میں ہونے والی ضمنی انتخابات میں سرکاری اعداد شمار کے مطابق 36ہزار سے زائد ووٹرز اپنی رائے دہی کا استعمال کرینگے۔
مضامین
جب ناچ اور گانا سرکاری سطح پر ترجیح بن جائے
دنیا کی تاریخ میں قوموں کی کامیابی یا ناکامی کا دارومدار ہمیشہ ان کی فکری،معاشی، علمی، سائنسی، معاشرتی اور اخلاقی بنیادوں پر رہا ہے۔ وہ