ہنزہ نیوز اردو

گزشتہ را ت ساڑھے 9بجے گلگت منا ور کے مقا م پر بجلی شا ر ٹ سر کٹ کی و جہ سے دوکا ن میں آ گ لگ گئی لا کھو ں رو پے ما لیت کے سا ما ن جل کر خا کستر

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

 گلگت   05 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز ( جنر ل رپو ر ٹر ) گزشتہ را ت ساڑھے 9بجے گلگت منا ور کے مقا م پر بجلی شا ر ٹ سر کٹ کی و جہ سے دوکا ن میں آ گ لگ گئی لا کھو ں رو پے ما لیت کے سا ما ن جل کر خا کستر تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ را ت 9-30بجے کے قر یب محبو ب جنر ل سٹو ر منا ور کی دو کا ن میں بجلی کے شا ر ٹ سر کٹ کی وجہ سے آ گ لگ کر دکا ن میں لا کھو ں رو پے ما لیت کے سا ما ن بھی جلکرخا کستر ہو گئے مقا می لو گو ں نے ریسیکو 1122و ا لو ں کو فو راً اطلا ع دی اورریسیکو 1122و ا لے پہنچ گئے اور آ گ بھجا نے میں کا میا ب ہو گئے اس دورا ن گلگت کے مشہو ر شا عر اور عا لمی کا ر کن فضل الر حمن را نا نے دو کا ن کا تا لہ تو ڑ کر امدا د ی طو ر پر آ گ بھجا نے کی کو شش کی مقا می لو گو ں نے حکو مت وقت سے مطا لبہ کیا ہے کہ متا ثر ہ شخص کو فو ر ی امداد کا اعلا ن کر یں ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر