ہنزہ نیوز اردو

گزشتہ ایک عشرے (۱۰) سالوں سے دفتر کی اراضی مالکان کو حیثیت کے عین مطابق ملازمت دلنے کے وعدے کو ٹرخراتے رہے۔ اور اُن کا عودہ جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوگا ہے۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(عبدالمجید)ہنز ہ بھر کے تمام یونین کونسل کیدفاتیر کے مالکان نے مشترکہ بیاں میں کہا ہے کہ گزشتہ ایک عشرے (۱۰) سالوں سے دفتر کی اراضی مالکان کو حیثیت کے عین مطابق ملازمت دلنے کے وعدے کو ٹرخراتے رہے۔ اور اُن کا عودہ جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوگا ہے۔ مالکان اراضی نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن ، گورنر میرغضنفر علی خاناور چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کاظم نیاز کے علاوہ ضلعی انتظامیہ سے بھی کہا ہے کہ ایک ہفتے کے اندر اندر ہمارے ساتھ جو وعدہ کیا ہے نہ نھبایا تو ہنزہ کے وہ تمام مالکان اراضی جن کی زمینوں پر یونین کونسل کی عمارتیں تعمیر ہوئی ہیں۔تالے لگا کر گلگت اپیلٹ کوٹ کے احاطے میں احتجاج کرینگے۔اور ہمارے مطالبات منظور ہونے تک وہاں دھرنہ دینگے۔

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ