ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) ہنزہ کے مختلف سماجی و سیاسی شخصیات نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کرنل (ر) عبید اللہ بیگ کو گلگت بلتستان کا وزیر اعلی کے لئے بہترین امیدوار قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ ہنزہ کے جغرافیائی و تاریخی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئےعبید اللہ بیگ کو وزیر اعلی کے عہدے پر تعنات کرے ہنزہ سی پیک کا گیٹ وے ہونے کی وجہ سے بھی گلگت بلتستان میں اہمیت رکھتا ہے اور سیاسی طور پر بھی سابقہ حکومتوں نے ہنزہ کو نظر انداز کیا ہے اسی لئے ہنزہ کے عوام کا عمران خان سے بہت سی امیدیں وابسطہ ہیں کہ وہ ہنزہ کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے گلگت بلتستان اسمبلی میں ہنزہ حلقے سے کامیاب امیدوار کرنل (ر) عبید اللہ بیگ کو بطور وزیر اعلی کا عہدہ عنایت کر کے ہنزہ کے عوام کا سیاسی محرومیوں کا ازالہ کرینگے ان خیالات کا اظہار نجیب اللہ ندیم عالم ، جمال کریم ، عبد واحید ،رحیم للّٰہ خان ، امان اللہ ، قدرت اللہ ، اور دیگر نے میڈیا سے بات چیت میں کیا
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ