ہنزہ نیوز اردو

کشمیر پر بھارت کی غاصبانہ قبضے کیخلاف یوم سیاہ منایا گیا

کشمیر پر بھارت کی غاصبانہ قبضے کیخلاف یوم سیاہ منایا گیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ملک بھر کی طرح 27 اکتوبر کو ضلع ہنزہ میں بھی یوم سیاہ منایا گیا ۔کشمیر پر بھارت کی غاصبانہ قبضے کیخلاف یوم سیاہ منایا گیا بوائز ڈگری کالج علی آباد میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ڈی سی آفس علی آباد سے بوائز ڈگری کالج تک ریلی نکالی گئی ریلی میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔
سرکاری ملازمین اور طالب علموں نے سیاہ پٹیاں باندھ کر کشمیر کے مظلوم بھائیوں کے ساتھ یکجحتی کا اظہار کیا ۔
طلبہ و طالبات نے ملی نغمے پیش کیں اور کشمیر کے حق میں نعرے لگائے گئے ۔
پروگرام کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ہنزہ غضنفر علی خان نے شرکاء سے کشمیر کا روداد بیان کیا ۔ڈپٹی کمشنر ہنزہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہر مشکل گھڑی میں مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے گے ۔
For more new check Hunza news

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ