ہنزہ نیوز اردو

کریم آباد ہنزہ مُغل زک سے مڈل سکول برونگشل کریم آباد تک کی رابطہ سڑک کی حالت زار قابل رحم ہے۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(نمائندہ خصوصی) کریم آباد ہنزہ مُغل زک سے مڈل سکول برونگشل کریم آباد تک کی رابطہ سڑک کی حالت زار قابل رحم ہے۔ یہ سڑک قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی اور میٹرنٹی ہوم کریم آباد ہسپتال تک پہنچتی ہیے اور طلبہ کے علاوعہ خواتین بھیء اس سڑک سے استفادہ کرتے ہیں۔ سڑک کو میٹلنگ کرنے کے لئے گزشتہ برس میں ٹیھکیہ دار نے سولنگ کر کے گزشتہ ایک سال سے غائب ہے۔ سڑک کا کام بند کر کے دو ٹھیکیہ داران جن کے نام برہان اور عدنان بتائے جا رہئے ہیں۔ عوام الناس کی محکمہ تعمیرات عامہ ضلع ہنزاہ کے حکام بالا سے شکایت درج کرانے کے بعد متعلقہ ٹھیکیہ دار کو نوٹس بھی جاری کئے گئے لیکن باوجود ٹھیکیہ دار ٹس سے مس نہیں ہو رہا ہے۔ عوام کا مطالبہ یہ ہے کہ سڑک بناتے دقت دونوں اطراف کی فصیل اور دیواریں بھی بنائی جائے اس وقت دیواروں کی حالت تشویش ناک ہے اور گر کر کسی بھی وقت کوئی بڑی سانحہ کا سبب بن سکتا ہے اور میٹلگ کا کام بھی فوری طچور پر کی جائے۔ بصورت دیگر عوام سڑک پر نکل کر احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ