ہنزہ کریم آباد (نامہ نگار ) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ کے عہدداران کا کریم آباد اُلو بسی تا کریم آباد زیرو پوائینٹ رابطہ سڑک کی تعمیر میں مداخلت قابل افسوس ہے ۔اُلو بسی ایک محلہ ہے جس میں دو سو سے زائد گھرانے ہیں۔ جب موسم بہار اور موسم گرما میں اندرون و بیرون ملک سے سیاحوں کی رش حد سے تجاوز کر جا تی ہے تو اس دوران متبادل رابطہ سڑک کے طور پر عوام کریم آباد کی ٹریفک و پیدل چلنے والے افراد کے لئے واحد وسیلہ بن جا تا ہے اور اس سڑک کا ہنزہ کے میر محل سے کسی قسم کا سروکار نہیں بن تا ہے کریم آباد کے عوامی حلقوں نے اس ترقیاتی منصوبے کی از سر نو جائزہ لیکر منظوری کی استدعا کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین اقوامی
عمران خان کے پاس بطور وزیر اعظم سائفر کو ڈی کلاسیفائی کرنے کا اختیار نہیں تھا: اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت اور مقدمہ اخراج کی درخواستیں مسترد کرنےکا تفصیلی فیصلہ