ہنزہ نیوز اردو

کرنل (ر) عبید اللہ بیگ سابق امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی جی بی نے کہا ہے کہ سانحہ التر میں شہید ہونے والے بوائے اسکاوٹس کی شہادت قومی سانحہ ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (پ ر) کرنل (ر) عبید اللہ بیگ سابق امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی جی بی نے کہا ہے کہ سانحہ التر میں شہید ہونے والے بوائے اسکاوٹس کی شہادت قومی سانحہ ہے اور سوگوار خاندانوں کے ساتھ اس غم میں ہم برابر کے شریک ہیں حکومت اس قسم کے حادثات کی روک تھام کے لئے قبل از وقت اقدامات کو یقینی بنا دیں تاکہ یہاں پر سیاحتی م،شن پر آنے والے افراد کی جان و مال کی تحفظؓ ممکن ہو ۔ وہ کرنل (ر) عبید اللہ بیگ شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ خصوصی نشت کے دوران ان خیالات کا اظہار کر رہے تھے۔ْ ْْْْْْْْْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ