ہنزہ نیوز اردو

کبھی بھی پیراشوٹ کے ذرئیعے سے آنے اور ٹکٹ حاصل کرنے کی کوششیں کرنے والے کا ساتھ نہ دینگے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف ضلع ہنزہ سکٹریٹ میں پارٹی کے صدرمحمد تیحان باقر کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں شیناکی، مرکزی ہنزہ اور گوجال کے پارٹی صدور نے شرکت کیا اور متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ ضمنی انتخابات میں ٹکٹ اس شخص کو دیا جائے گا جو عوام الناس کے ہر دکھ درد اور قومی مسائل کے حل کے لئے جس نے ہر وقت عوام کا ساتھ دیا ہو۔ ہم کبھی بھی پیراشوٹ کے ذرئیعے سے آنے اور ٹکٹ حاصل کرنے کی کوششیں کرنے والے کا ساتھ نہ دینگے۔ ٹکٹ ضلع ہنزہ کی پی ٹی آئی سکڑیٹ سے ہی دیا جائے گا اور دیگر تمام تر دروازے بند ہونگے۔ نیز اس شخصیت کے لئے ہم سب ملکر چولی دامن کا ساتھ دینگے جو ہنزہ کے لئے دو نشستیں دلانے کے لئے ٹھوس اور عملی اقدامات کے لئے کوشاں ہو۔ ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ