ہنزہ نیوز اردو

کافی عرصے سے التوا کا شکار سمرقند کوٸل لنک روڑ کریم آباد پر کام کا آغاز ہوگی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

Hہنزہ (خصوصی رپورٹ): کافی عرصے سے التوا کا شکار سمرقند کوٸل لنک روڑ کریم آباد پر کام کا آغاز ہوگیا ۔
محکمہ تعمیرات کے سب انجینٸر بشارت نے افتتاح کیا اس موقعے پر علاقے کے نوجوانوں پر مشتمل کمیٹی کے ممبران بھی موجود تھے سب انجینٸر بشارت اور متعلقہ ٹھیکیدار نے کام کی معیار کو برقرار رکھنے اور مقرر وقت پر پروجیکٹ کو مکمل کرنے کی یقین دھانی کراٸی۔
یاد رہے کہ یہ اہم لنک روڑ زیرو پواٸنٹ کریم آباد سے کےآٸی یو کیمپس تک متبادل روڑ کے طور پر استعمال میں لایا جاسکتا ہے جس سے کریم آباد میں ٹریفک کے مسا ٸل پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ