ہنزہ نیوز اردو

ڈی سی گلگت سے ملنا آسان ہے مگر اے او سے ملنا مشکل

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت۔ ( نمائندہ خصوصی):سائل ڈی سی آفس کے اے او سے عاجز آگئے۔ ڈی سی گلگت سے ملنا آسان ہے مگر اے او سے ملنا مشکل ہے۔سائلوں کا کہنا ہے کہ اے او ڈسی آفس گزشتہ 5سال سے کرسی پر براجماں ہیں۔ اے او کے دفتر آنے پر ملاقات نہیں ہوسکتی ہے اکثر اے او آفس میں موجود نہیں ہوتے ہیں اور میٹنگ کا بہانہ بناکر سائلوں کو ٹرخایا جاتا ہے سائل دفتر کے چکر لگا کر واپس چلے جاتے ہیں مگر اے او کے دفتری کام انجام کو نہیں پہنچتے ہیں۔ سائلوں نے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان، ہوم سیکریٹری گلگت بلتستان، سیکریٹر ی سروسز گلگت بلتستان اور ڈپٹی کمشنر گلگت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایڈمن آفیسر کو جلد ازجلد تبادلہ کیا جائے تاکہ سائلوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ