ہنزہ نیوز اردو

دنیور میں شادیوں میں ہوائی فائرنگ اور پٹاخوں کے استعمال پر دفعہ 144عائد کردیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت 05 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز (پ ر)اسسٹنٹ کمشنر دنیور کمال حسین قمر کے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کے پیش نظر سب ڈویژن دنیور میں شادیوں میں ہوائی فائرنگ اور پٹاخوں کے استعمال پر دفعہ 144عائد کردیا اسسٹنٹ کمشنر دنیور کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شادی میں ہوائی فائرنگ اور پٹاخوں کے استعمال پر پابندی عائد کردیا ہے اگر کسی کو بھی قانون کی پامالی کرتے ہوئے دیکھا گیا تو قانونی کاروائی کی جائے گی اور جس شادی میں ہوائی فائرنگ یا پٹاخے پھہوڈے جائیں گے اس میں دلہے کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے کہا ہے کہ علاقے میں امن و عامہ کا قیام انتظامیہ کی اولین زمہ داری ہے اور انتظامیہ اپنی زمہ داری سے مکمل طور پر آگاہ ہے ۔

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

فلک نور کیس سے جڑی غلط فہمیاں

سب سے پہلے میں سلام پیش کرتا ہوں گلگت بلتستان کے چاروں مسالک کے ان تمام احباب کو جنھوں نے فلک نور کے کیس میں