ہنزہ (این این آئی)ڈسٹرک سول ہسپتال علی آبادتا ڈورکھن رابطہ سڑک کی مرمت و میٹلنگ کے دوران ناقص حکمت عملی، راستے میں جتنے بھی کلوٹ ہیں وہ روڈ بنانے والے ٹھیکیہ دار نے عام پتھر کے سلیب سے بنا یا ہے اور اب ضرورت اس امر کی ہے کہ سیمنٹ اور سرئے سے سلیب بنا کر بعد میں تارکول کیا جائے ۔ ٹھیکیہ دار اب ایسا نہیں کر رہا ہے۔ عوامی حلقوں نے محکمہ تعمیرات عامہ راڈ اینڈ بلڈنگ ضلع ہنزہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ بالا رابطہ سڑک کے لئے سیمنٹ کے سلیب استعمال کریں اور روڈ کی مظبوطی کو یقینی بنادیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین اقوامی
عمران خان کے پاس بطور وزیر اعظم سائفر کو ڈی کلاسیفائی کرنے کا اختیار نہیں تھا: اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت اور مقدمہ اخراج کی درخواستیں مسترد کرنےکا تفصیلی فیصلہ