ہنزہ نیوز اردو

چین بارڈر پر چھوٹے کاروباری حضرات کے ساتھ امتیازی سلوک، بارڈر فورس نے لوگوں کو اپنے ساتھ کیری (چھوٹے ضرورت کے سامان) لے جانے سے منع کردیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

سوست 9 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز: (مجاہد علی) چین بارڈر پر چھوٹے کاروباری حضرات کے ساتھ امتیازی سلوک، بارڈر فورس نے لوگوں کو اپنے ساتھ کیری (چھوٹے ضرورت کے سامان) لے جانے سے منع کردیا جس کی وجہ سے ان لوگوں کو خالی ہاتھ چین جانا اور آنا پڑا۔۔ مزدوری نہ ہونے سے چھوٹے تاجر پریشان ہے، واضع رہے کہ پہلے یہ لوگ اپنے ساتھ کیری کا سامان لے جاتے تھے اور وہاں بھیج کر اپنا گھر چلاتے تھے اب یہ بھی بند ہونے سے لوگوں کے گھر فاقہ ہے اور چھوٹیتاجر سخت پریشان ہے دوسری طرف چیمبر اف کامرس کے نام پر ہر فرد سے 2 ہزار روپے لیا جاتا ہے جو سراسر زیداتی ہے۔ لوگ روزگار چیھنے کی وجہ سے سخت پریشان ہے اور حکومت تاحال اس معاملے سے لاعلم ہے اور غفلت کا مظاہرہ کررہی ہے یہ اقدام صرف اور صرف بڑے کاروباری حضرات کو پہچانے کے لیے کیا گیا ہے،

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ