ہنزہ نیوز اردو

چیئرمین پی ٹی اے ڈاکٹر سید اسماعل شاہ نے ممبر فنانس طارق سلطان کے ہمراہ ہیڈکوارٹر ایس سی او راولپنڈی کا دورہ

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت19 دسمبر ہنزہ نیوز (پ ر) چیئرمین پی ٹی اے ڈاکٹر سید اسماعل شاہ نے ممبر فنانس طارق سلطان کے ہمراہ ہیڈکوارٹر ایس سی او راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں ڈائریکٹر جنرل ایس سی اومیجر جنرل عامر عظیم باجوہ (ہلالامتیاز ملٹری) نے ان کا خیر مقدم کیا میٹنگ کے دوران نئی ٹیلی کام پالیسی کی روشنی میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی چیئرمین پی ٹی اے نے ایس سی او کے کام کو سراہا اور اپنے ادارے کی جانب سے ایس سی او کو سونپے گئے کام میں ان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ