ہنزہ نیوز اردو

:چترال کے علاقے ہنجیل میں واقع ایک گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

.چترال(آفتاب جہان ):چترال کے علاقے ہنجیل میں واقع ایک گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی
تفصیلات کے مطابق چترال ہنجیل کے علاقے میں شارٹ سرکٹ سے تقریباً دن ایک بجے ایک مکان میں آگ بھڑک اٹھی جس سے گھر میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔لوگ اپنی مدد آپ کے تہت آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں دو گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ پر قابو نہ پایا جا سکا۔اس موقع پر بار بار انتظامیہ سے رابطہ کرنے پر کوئی جواب موصول نہ ہوا ۔آگ بھڑکنے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔آگ بھڑکنے سے مزےد نقصان کا خدشہ ہے۔ علاقے میں مقامی فوکس علاقہ مکینوں کے ساتھ مل کر آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف

مزید دریافت کریں۔