ہنزہ نیوز اردو

پیغام ویلفیئر کی جانب سے انٹرنیشنل وومن ڈے منایا گیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

کراچی مارچ 24 ہنزہ نیوز(پریس ریلیز)پیغام ویلفیئر کی جانب سے انٹرنیشنل وومن ڈے منایا گیا ۔ تقریب کی مہمان خصوصی ممبر قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی ، ممبر صوبائی اسمبلی ثانیہ ناز ، یاسمین حسنین ، منہاس رحمان کے علاوہ روبی شیخ ، شمائلہ روہی ، ارم برنی ، ارم سعید ، سارہ اقبال ، نگار انجمن اور دیگر شرکاء میں ڈاکٹر مظہر عالم ، رئیس دہلوی ، انیس پاشا ، تنویر سید ، تصدق پرویز غوری نے شرکت کی اور فاروق شاہین کمپیئرنگ نے کے فرائض انجام دئیے ۔ علاوہ ازیں پروگرام میں ٹیبلو پیش کیا گیا اور مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی انجام دینے والی خواتین کو ایوارڈ دئیے گئے جبکہ عیسیٰ لیبارٹری کی جانب سے پروگرام کے شرکاء کو تحائف تقسیم کئے گئے اور مرد حضرات کو اجرگ کا تحفہ پیش کیا گیا
Displaying 2.JPGDisplaying 2.JPG

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر