ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان بھر کے لئے سیاحت کے اعتبار سے پُرکشش قلعہ بلتت کے آس پاس کوئی صاف پانی کا اہتمام نہی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (بیورو رپورٹ) ممتاز سماجی شخصیت احتشام ہنزائی (ایدووکیٹ) نے کہا ہے کہ پوری گلگت بلتستان بھر کے لئے سیاحت کے اعتبار سے پُرکشش قلعہ بلتت کے آس پاس کوئی صاف پانی کا اہتمام نہیں ہے ایک فلتریشن پلانٹ فرنگ دار موجودہ زیرو پوائیٹ کریم آباد میں نصب کیا گیا تھا اور سرکار کے مہربانوں کی کرم نوازشوں سے اندرون و بیرون سیاحوں کے لئے انفارمیشن سینٹر میں تبدیل کر کے عوام الناس کو صاف پانی سے محروم کر رکھا ہوا ہے۔ جو کہ ایک المیہ سے کم نہیں ہے۔ اُنھوں نے سے مطالبہ کیا ہے کہ ہنزہ کی قدیم ترین قلعہ کےّ س پاس فلٹریشن پلانٹ بنواکر عوام کریم آبادو اندرون و بیرون ملک سیاحوں کے لئے صاف پانی کی فراہمی کے عمل کو برقرار رکھنے کے لئے اقدامات کریں تاکہ عوام پیٹ کی بیماریوں سے بچ سکے ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر