ہنزہ نیوز اردو

پریس کلب ہنزہ کا ہنگامی اجلاس

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( بیورو رپورٹ)پریس کلب ہنزہ کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت صدر اجلال حسین گزشتہ روز ہنزہ میں منعقدا ہوا جسمں پریس کلب کے ممبران شریک ہوئے ، اس موقع پر حالیہ دنوں میں استور پریس کلب کی شفاف انتخابات پر عہداداروں کو مبارکبادیتے ہوئے نو منتخب صدر سہل سبحان کو پریس کلب کے صدر بننے پر مبارک بادی دی۔ اجلاس میں کہا کہ پریس کلب کے انتخابی کو جمہوری عمل سے کرتے ہوئے صدر ، جنرل سیکرٹری اور دیگر ممبران کا نتخابات کیا۔ اجلاس میں کہا کہ نئی صدر کے انتخاب سے ہم امید کرتے ہے کہ پریس کلب کی تعمیر وترقی اور صحافیوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کر ئینگے۔

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر