گلگت ہنزہ 12 مئی، 2016ء ہنزہ نیوز(پ۔ر ) 11-12مئی 2016 کو پاک فوج کی طرف سے ضلع غذر کے دور افتادہ مقام یاسین وادی ہندر میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں پاک فوج کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے سینکڑوں کی تعداد میں مریضوں کا علاج کیا اور مفت ادویات بھی مہیا کیں ۔ علاقے کے لوگوں نے پاک فوج کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ مستقبل میں بھی اس طرح کے میڈیکل کیمپ کا انعقاد جاری رہے گا۔ لوگوں نے خاص طور پر فورس کمانڈر ناردرن ایریا میجر جنرل عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا۔

مضامین
اپنے اندر کی آواز
سنو اپنی آواز کو اور پہچانو خود کو کریں گے بھلائی سب کا مگر رب کے سوا کسی کے آگے نہ جُھکینگے اپنےاندر وہ ایمان