ہنزہ نیوز اردو

پاکستان مسلم لیگ(ن) ہنزہ کے ترجمان ریاض منگول نے ہنزہ علی آباد ہسپتال روڈ پر واقع ایل جی اینڈ آر ڈی کی دفتر کی تبدیلی کی شدید الفاظ میں مذمت

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ(ن) ہنزہ کے ترجمان ریاض منگول نے ہنزہ علی آباد ہسپتال روڈ پر واقع ایل جی اینڈ آر ڈی کی دفتر کی تبدیلی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ مذکورہ دفتر کو اسی عمارت میں ہی از سر نو بحال کر کے عوام کے مسائل حل کریں۔ اس عمارت میں کسی ڈپٹی ڈائریکٹر کی رہائش قابل قبول نہ ہو گی اور عوام سراپا احتجاج کر نے پر مجبور ہونگے۔ انھوں نے عوامی نمائندے سینئر وزیر کر نل (ر) عُبید اللہ بیگ سے بھی فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ