ہنزہ نیوز اردو

و فا ق پر ست جماعت اور ان کے نما ئندے اپنے الیکشن کمپین اور 5سا ل کی نو کر ی کیلئے قو م پر ستوں کو بد نا م نہ کریں:

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت 26 اپریل ہنزہ نیوز(پ۔ر)بلا و رستان نیشنل کے مر کزی آ فس سے جا ری بیا ن میں کہا ہے کہ و فا ق پر ست جماعت اور ان کے نما ئندے اپنے الیکشن کمپین اور 5سا ل کی نو کر ی کیلئے قو م پر ستوں کو بد نا م نہ کریں ۔حلقہ 3میں الیکشن جیتنے کیلئے قو م پر ستو ں کے خلا ف تقر یر سے کیا ثا بت کر نا چا ہتے ہیں عوا م با شعو ر ہے وہ سب جا نتے ہیں اور اب عو ام کو دھوکہ دینا اتنا اسا ن کا م نہیں ہے اکیسو یں صد ی کے اس دو ر میں گلگت بلتستان نو جو ان نسل اپنی سیا سی حقو ق کے حو الے سے سب جا نتے ہیں دنیا کی آخر ی کالو نی میں ایسے ہی لو گو ں کی و جہ سے ہمار ے غلا می طول پکڑ رہی ہیں شا ہ سے شاہ زیا د ہ شاہ و فا د ار بنے و الے قو م کے کیا حد مت کر ئینگے ۔اور ہم ضمیر اور قو م کے سودا گر و ں کے خلا ف ہر فور م پر آ و از اٹھا تے رہنگے ۔پی پی اور (ن)لیگ کی آ پس کی چپکلش میں ڈاکٹر اقبا ل نے قو م پر ستو ں پر تنقید کر کے اپنے نا اہلی ثا بت کر دیا ہے یہ ان کو زیب نہیں دیتا ہے کہ اپنے سیا سی لڑا ئی کو کسی اور جما عت کے اپر ڈال رہے ہیں ۔گلگت بلتستان کے مسا ئل کے حل پو م قو م پر ستی میں ہیں اور گلگت بلتستان کے محکوم و مظلو م عوام کے مسا ئل اور علا قے کی مسا ئل بھی حقیقی معنو ں میں قو م پر ست ہی حل کر سکتے ہیں ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ