ہنزہ ( بیورو رپورٹ ) ادارہ برائے ترقی خواتین گلگت بلتستان (وویمن ڈولیمننٹ ) کی زیر اہتمام ناصر آباد ہنزہ میں 30روزہ بیوٹیشن ٹرئینگ کا افتتاح، 4سے زائد خواتین شریک، بیوٹیشن ٹرئینگ سے ہمیں فدا ملے گا، تربیت لینے والی خواتین کا اظہار خیال۔وویمن ڈویلمنٹ گلگت بلتستان کے زیر اہتمام ہنزہ ناصر آباد میں 40سے زائد خواتین لوبنابیوٹی پالر اینڈ ٹرئینگ سنٹرکی تعاون سے بیوٹیشن کی تربیت حاصل کرئینگے جس کا افتتاح گزشتہ روز ہوا۔ اس موقع پر ماسٹر ٹرینر لوبنا نے شرکاء بیوٹیشن ٹرئینگ سے خطاب میں کہا وویمن ڈولیمنٹ گلگت بلتستان کے تعاون سے کی جانے والی بیوٹی پالر کی تربیت سے خواتین اپنے مدد اپ گھریلو اخراجات اور اپنے بچوں کی فیس نکالنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک ماہ کی تربیت میں صرف بیسک کام کاج سیکھانا پڑے گا چونکہ بیوٹیشن کی ہنر ایک ماہ کی اندر مکمل نہیں ہوتی انشااللہ ہم کوشش کرئینگے کہ دوران ٹرئینگ بیوٹیشن کی لازمی مرحلے سکھائے جائینگے۔ اس موقع پر تربیت دینے والے خواتین نے وویمن ڈویلمنٹ گلگت بلتستان کے صوبائی حکاماور انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بیوٹیشن ایک ماہ کے اندر صرف اور صرف ابتدائی کام سیکھے جاتے ہیں چونکہ اس کے لئے چھ سے بارہ ماہ درکار ہوتے ہیں ہم حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ نہ صرف بیوٹیشن کی تربیت کے دورانیہ کو بڑھایا جائے بلکہ شناکی ہنزہ کے خواتین کے لئے سلائی کڑائی کے علاوہ کوکنگ کلاس اور کاروباری تربیت کا بھی اہتمام کیا جائے۔

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ