ہنزہ نیوز اردو

وفاقی حکومت گلگت بلتستان کو جلد قومی دھارے میں شامل کرے تاکہ گلگت بلتستان کے لوگوں کی احساس محرومی دور ہوسکے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

 گلگت(پریس ریلز): پچھلے 72 سالوں دو پارٹی نظام نے پورا سسٹم مفلوج کر کے رکھ دیا ہیں ہر ادرہ کر پشن اور اقرباپروری کا شکار ہیں۔حلق2 بلخصوص خومر کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کہا گیا ہیں۔پیپلز پارٹی اور مسلم لیک ن کے دس سالہ دور حکومت میں صرف اپنوں کو نوزا گیا۔غریب اور متوسط طبقہ آج بھی غربت کی چکی میں پس رہا ہیں۔مختلف محکموں بالخصوص تعلیم اور صحت جیسا اہم محکموں میں تین لاکھ روپے میں نوکریاں فروخت کی گی۔جسکی وجہ سے ڈگری ہولڈژ بیروزگار پھر رہیں ہیں۔عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلامی تحریک کے منشور میں شامل ہیں کہ گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچوں صوبہ بنایا جاے تاکہ 72 سالوں کی احساس محرومی دور ہو سکے۔ یہاں کے لوگوں میں پاے جانے والی بے چینی ختم ہوسکے۔

مزید دریافت کریں۔