گلگت:وزیر تعلیم کو اساتذہ کے خلاف غیر ذمدارانہ بیانات دینے سے گریز کرناچاہئے اس طرح کارکردگی نہیں بنتی اگرچہ کسی انپڑھ کو اساتذہ نے بھرتینہیں کیا ھے یہ بھی آ پ لوگوں کی کمال ھے نزلہ تمام اساتذہ پر ڈالنامناسب نہیں ھوگا ان خیالات کا اظہار ٹیچر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کےترجمان دلاورشاہ نے اپنا ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا سرکاریسکولوں کے تمام اساتذہ اعلیٰ تعلیم یافتہ ھونے کے ساتھ ساتھ پیشہ ورانہتعلیمی مہارت بھی رکھتے ہیں بدقسمتی یہ ھے کہ محکمے تعلیم ھمیشہ کم پڑھےلکھے نااہل افراد کے تسلط میں رہا جو نہ خود کام کرتے اور نہ ہی محکمے کےذمداروں اور اساتذہ کو کام کرنے دیتے اگرچہ تمام اساتذہ اپنے فرائض عبادتسمجھ کر سرانجام دیتے ہیں کسی قسم کی سیاست نہیں کرتے البتہ سیاست سکھاتےضرور ہیں اگرچہ سیاستدان بنانے والا استاد ڈاکٹرر بنانے والا استادانجینیئر بنانے والا استاد اور جرنیل بنانے والا استاد ھوتا ھے تاہم اگرکہیں کمی کوتاہی ھے تو یہ تعلیمی عمل میں سیاسی مداخلت کا نتیجہ ھے اسکمی کو دور کرنے کیلئے اصلاحات کرنے کی بجائے اساتذہ کو تنقید کا نشانہبنانا دور اندیشی عقل مندی یا کارکردگی نہیں سمجھا جاتا ورنہ ھم کچھلکھیں گے تو شکایت ھوگی وزیر تعلیم کے حالیہ بیان پر تمام اساتذہ کو نہصرف افسوس ھوا بلکہ شدید غم وغصہ بھی پایا جاتا ھے لہذا ٹیچر ایسوسی ایشنگلگت بلتستان وزیر تعلیم سے پرزور مطالبہ کرتی ھے کہ اپنی حالیہ اخبار کیبیان کو واپس لیتے ہوئے تحریری طور پر معافی مانگے تاکہ اساتذہ کی دلعزاری کا ازالہ ھو سکے بصورت دیگر ٹیچرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان شدیداحتجاج کرنے پر مجبور ھوگی جس کی تمام تر ذمداری وزیر تعلیم پر عائد
ھوگی۔
دلاورشاہ سکرٹیری اطلاعات ٹیچرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان