ہنزہ نیوز اردو

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ لرحمن نے ہمسا یہ ملک چین کے صوبہ سنکیا نگ کی حکو مت سے را بطہ کر کے بارشوں اور لینڈ سلا ئیڈنگ کے باعث پھسنے وا لے گلگت بلتستان کے شہریوں کی رہا ئش اور کھا نے پینے کا بندوبست کر نے کی درخوا ست کی ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت  09 اپریل، 2016ء – ہنزہ نیوز  ( پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ لرحمن نے ہمسا یہ ملک چین کے صوبہ سنکیا نگ کی حکو مت سے را بطہ کر کے بارشوں اور لینڈ سلا ئیڈنگ کے باعث پھسنے وا لے گلگت بلتستان کے شہریوں کی رہا ئش اور کھا نے پینے کا بندوبست کر نے کی درخوا ست کی ہے ، دوسری جا نب نیشنل ہا ئی وے اتھا رٹی کو کہا گیا ہے کہ فوری طور پر بھا ری مشینری کو با لا ئی ہنزہ کی طرف روانہ کر کے شا ہراہ قراقرم کو ٹر یفک کیلئے جلد ازجلد کھو ل دیا جا ئے تاکہ پھنس جا نے و الے مسا فر فوری طور پر اپنے منزل مقصو د تک پہنچ پا ئیں ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے میڈ یا رپوٹس پر نو ٹس لیتے ہو ئے فوری طور پر فارن آفس سے بھی را بطہ کیا ہے اور صورتحا ل سے آگاہ کرتے ہو ئے کا شغر اور صوبہ سنکیا نگ کے دیگر علاقوں میں پھنس کر رہ جا نے وا لے گلگت بلتستان کے رہا ئشیوں سہولیا ت زندگی پہنچا نے کو کہا ہے ، وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن تمام انتظا می مشینر ی کو برو ئے کا ر لاتے
ہو ئے گلگت بلتستان کے عوام کو اس مشکل وقت میں مدد کر نے کا عزم کرتے ہو ئے تمام صورتحا ل کو ما نیٹر کر نے کا بھی حکم دیا ہے ۔ ادر کا شغر میں پھنسے ہو ئے مسافروں کے خا ندانوں نے حکو مت کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

مزید دریافت کریں۔