ہنزہ (عبدالمجید) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن سے اہلیان ہنزہ کے جو بھی توقعات تھے وہ اُن پر پورا اتر نہ سکے عوامی حلقے۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے ہنزہ کی تعمیر و ترقی کے عمل کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے سے ہی قاصر رہے پارٹی عہداران کی کئی بار دعوت کو بھی اُنھوں نے ٹھکرادیا اور دورہ ہنزہ کی کوئی تاریخ تک نہیں دیدیا۔ چند دن قبل وہ وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان کے ہمراہ پاک چین بارڈر تک بطور پک نک آئے کسی بھی پارٹی کارکن سے بھی نہ ملے اور ایک پرائیوٹ ٹی وی چینل کو ایک انٹرویو کے دوران لفظ ہنزہ لینے سے بھی گریز کیا حالآنکہ ہر بار وہ اپنی تقاریر کے ابتداء میں ہنزہ کی تعمیر و ترقی کی مثال لیکر تقریر کی ابتداء کرتے تھے۔
مضامین
جب ناچ اور گانا سرکاری سطح پر ترجیح بن جائے
دنیا کی تاریخ میں قوموں کی کامیابی یا ناکامی کا دارومدار ہمیشہ ان کی فکری،معاشی، علمی، سائنسی، معاشرتی اور اخلاقی بنیادوں پر رہا ہے۔ وہ