ہنزہ نیوز اردو

وزیر اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی ملاقات

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

اسلام آباد۔وزیر اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی ملاقات

ملاقات میں وزیرِ اعلی نے وزیرِ اعظم کو گلگت بلتستان کے بجٹ کے حوالے سے بریف کیا. اسکے علاوہ گلگت بلتستان کو بین الاقوامی معیار کا سیاحتی مقام بنانے کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات، صحت اور تعلیم کی سہولیات، احساس پروگرام سے سماجی تحفظ اور طلباء و طالبات کو سکالر شپ کی فراہمی پر بھی بریفنگ دی.

ملاقات میں بابوسر ٹنل کی فیسبلٹی اور شاہراہ قراقرم کی ری الائمنٹ کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔

وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے گلگت بلتستان کے تاریخی بجٹ کے حوالے سے بھرپور مدد و سرپرستی پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر