ہنزہ نیوز اردو

عوام دشمن پالیسی اور حکام بالا کے عدسم دلچسپی کےء باعث ابھی تک قراقرم ہائی وے گوجال کے متاثرین کو معاوضہ کی عدم ادائیگی.

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ کا ایک اہم اجلاس پارٹی صدر ظہور کریم (ایڈووکیٹ )منعقد ہوا جس میں قراقرم ہائی وے کمپسیشن گوجال اور عطاء آباد جھیل کے آس پاس دفعہ ۱۴۴ کے نفاذ کےء حوالے سے اہم گفتگو ہوئی اور حکومت وقت کی عوام دشمن پالیسی اور حکام بالا کے عدسم دلچسپی کےء باعث ابھی تک قراقرم ہائی وے گوجال کے متاثرین کو معاوضہ کی عدم ادائیگی کے سبب ۵۔جون کو پی پی پی ہنزہ نے ایک احتجاجی دھرنہ کے ذریعے سے حکومت وقت کو ایک قراقر داد پیش کیا تھا جس میں حکومت کو الٹی میٹم دیدیا گیا کہ اگر متاثرین قراقرم ہائی وے گوجال کو معاوضہ نہ دیا گیا تو عید کے بعد سوست میں زبردست احتجاج کیا جائے گا۔ ہنزہ اور گوجال کے عوام کو معاوضہ دینے کی بجائے عوامی ملکیت کے زمینوں پر زبردستی قبضہ کرنا چاہتی ہے۔ اجلاس میں بھر پور عوامی تعاون سے اس احتجاجی تقریب میں شیناکی، مرکزی ہنزہ اور گوجال کے عوام سے شرکت کی اپیل کی گئی۔ تاکہ ظالم و جابر حکومرانوں کے مسلط کردہ عوام دشمن پالیسیوں کا خاتمہ کیا جاسکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ