گلگت (عنایت) سپریم اپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان نےعوامی ورکرزپارٹی کے انقلابی رہنما کامریڈ بابا جان کے الیکشن کے حوالے سے کیس کو آج پھر ملتوی کیا۔عدالت نے ریٹرننگ آفیسر کو حکم دیا ہےکہ کل تمام امیدواروں کے کاغذات لیکر حاضر ہو جائے۔ عدالت نے ن لیگ کے پرنس سلیم کے حوالے سے کہا کہ بینک ڈیفاٹر کو ریٹرننگ آفیسر نے کس بنیاد پہ اہل قرار دیا ہے۔مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے ضمنی انتخابات پرنس سلیم کو نا اہل قرار دینے کا قوی امکان ہے۔
reportertimes