ہنزہ ( این این آئی)ہنزہ میں سابق اُمیدوار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ ۵ دینار خان کی جانب سے کرپشن کرو کمیٹی کے حوالے سے اپنے بیاں پر عوام ہنزہ میں زبردست ہلچل کی میٹلنگ کے بع مچ گئی۔ کیوں کہ (ن) لیگ کی دوسالہ دور اقتدار میں ہنزہ کی ترقیاتی منصوبوں کا پی پی پی کے دور اقتدار سے بھی زیادہ کرپشن کی گئی ہے جس کا بنیادی وجہ حلقے کا عوامی نمائندہ انتخاب میں کامیابی کے بعد منظر عام سے غائیب ہونا ہے۔ یہاں تک کہ صوبائی اسمبلی سے بھی غیر حاضری بھی ایک بڑی وجہ ہے۔ اور اس کی لاپرواہی ہنزہ کی ترقی کو سبوتاز کر رہی ہی ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ کرپشن کرو کمیٹی کو لگام دینے کے لئے ڈپٹی کمشنر ضلع ہنزہ مانیٹرنگ سیل قائم کردیں تاکہ ہنزہ کی تعمیر و ترقی کے عمل کو خلل نہ پڑے
مضامین
جب ناچ اور گانا سرکاری سطح پر ترجیح بن جائے
دنیا کی تاریخ میں قوموں کی کامیابی یا ناکامی کا دارومدار ہمیشہ ان کی فکری،معاشی، علمی، سائنسی، معاشرتی اور اخلاقی بنیادوں پر رہا ہے۔ وہ