نگر(نمائندہ خصوصی):نگر کے سادہ لو عوام کو جعلی خصوصی پروجیکٹس کے زرئع دھوکا دینے کی کوشش کی جارہی ہے،گھرگھر جعلی نوکریوں کا جھانسہ دیکر ووٹ خریدینے کی کوشش کی جارہی ہے،اور پیسوں کے زرئعے ضمیر کی خرید وفروخت جاری ہے،انجینئر عارف حسین مسلم لیگ نون ضلع نگر
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نگر کے امیدوار جنہوں نے نگر ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ کیا ہے نے نگر اسکندر آباد کے مقامی ہوٹل میں میڈیا کہ نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی انتخابی نگر حلقہ چار میں پری پول ریگنگ کا سلسلہ جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ نگر کے سادہ لو عوام کو جعلی پروجیکٹس کا جانسہ دیکر خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے۔جو کہ انتخابی اصولوں کی سراسر خلاف ورزی ہے۔حکومت کے اہکاراور وزیراعلی کے مشیر گھر گھر جعلی نوکریوں کے سرٹیفکیٹ تقسیم کئے جا رہی ہیں اور سادہ لو عوام کو دھوکا دی جا رہی ہے۔رات بھر حکومتی اہلکاروں کے عزیزواقارب محلوں میں پیسے تقسیم کرکے ووٹرز کو خریدنے کی کوشش کررہے ہیں۔
انہوں نےمزید کہا کہ حکومت کی مشینری بھر انداز میں حکومتی نمائندے کو جتوانے کی سرتوڈ کوشش کر رہی ہے۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ