گلگت 18 مارچ ہنزہ نیوز( پ ر ) نو بل پبلک سکو ل جوٹیال نے سا لانہ امتحا نی نتا ئج کا اعلا ن کر دیا میڈل سطح میں طا لب علم سردار شیخ اور پرا ئمری تک سمیع الد ین اور فر یح نے ٹاپ پو زیشن حا صل کر لیا جبکہ سکو ل کا مجموعی رزلٹ 96.2فیصد رہا اس موقع پر سکو ل میں ایک شا ندار تقریب کے اہتمام بھی کیا گیا تھا جس میں بچو ں کے وا لدین ،عما ئدین علا قہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی تقریب کے مہما ن خصو صی متحدہ قومی مو ومنٹ کے زونل ممبر گلگت زون محمد صابرتھے انہو ں نے اپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا کہ گلگت بلتستان میں معیار تعلیم بلند کر نے کی ضرورت ہے انہو ں نے کہا کہ تعلیم یا فتہ معاشرہ کے لو گ ہی تر قی کی منا زل طے کر سکتے ہیں اس لئے لازمی ہے کہ گلگت بلتستان کے طلبہ و طا لبات تمام تر صلا حتو ں کو علم کے حصول پر مر کو ز کریں نو بل پبلک سکو ل جوٹیا ل کے پر نسپل عبد لقیو م نے وا لدین سے مطا لبہ کیا کہ وہ بچو ں کی کتا بو ں ،وردی اورصفا ئی کا خا ص خیا ل رکھیں بچو ں کو بے جا چھٹی نہ کرا ئیں اور بر وقت پا بندی سے سکو ل بیج دیں تا کہ تعلیم معا ملا ت متا ثر نہ ہو سکے۔
مضامین
جب ناچ اور گانا سرکاری سطح پر ترجیح بن جائے
دنیا کی تاریخ میں قوموں کی کامیابی یا ناکامی کا دارومدار ہمیشہ ان کی فکری،معاشی، علمی، سائنسی، معاشرتی اور اخلاقی بنیادوں پر رہا ہے۔ وہ