ہنزہ نیوز اردو

مشیر اطلاعات شمس میر نے کہا ہیکہ لاک ڈاون میں نرمی کےحوالے سے کابینہ کمیٹی کی جانب سے مجوزہ سفارشات کو آج میڈیا کے سامنے رکھ دیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت(پ۔ر)مشیر اطلاعات شمس میر نے کہا ہیکہ لاک ڈاون میں نرمی کےحوالے سے کابینہ کمیٹی کی جانب سے مجوزہ سفارشات کو آج میڈیا کے سامنے رکھ دیا گیا ہے اور ان سفارشات کو مزید غور و خوص کیلئے کل منعقد ہونے والی اپکیس کمیٹی کے کورونا کے بارے اجلاس میں بھی پیش کیا جارہا ہے اور کابینہ کمیٹی اور اپیکس کمیٹی کے مشترکہ سفارشات کو آئیندہ منعقد ہونے والے صوبائی کابینہ کے سامنے حتمی منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا جس کے بعد لاک ڈاون میں نرمی کے نئے شیڈول اور طریقہ کار کا فیصلہ کیا جائے گا۔ تاایں دم لاک ڈاون حسب سابق بدستور جاری رہے گا عوام سے اپیل کی جاتی ہیکہ وہ بدستور اپنے اپنے گھروں تک محدود رہیں۔ دریں اثناء، گلگت بلتستان کے تمام سٹیک ھولڈرز کے ساتھ مشاورت کی جائے گی۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ