ہنزہ نیوز اردو

مسلم لیگ ن جگلو ٹ سئی کے جنر ل سکریٹر ی محمدطا ہر نے کہاہے کہ جگلو ٹ سئی پی ایس او اور پی آ ر سی زمین کا تنا ز عہ عوا م کو پر امن حل تلا شی کر نا ہو گا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت 10 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر ) مسلم لیگ ن جگلو ٹ سئی کے جنر ل سکریٹر ی محمدطا ہر نے کہاہے کہ جگلو ٹ سئی پی ایس او اور پی آ ر سی زمین کا تنا ز عہ عوا م کو پر امن حل تلا شی کر نا ہو گا متنا ز عہ بیا نا ت دے کر علا قیمیںٰ انتشا ر پھیلا نے سے گر یز کیا جا نا چا ہیے انہو ں نے کہا کہ اخبا رو ں میں بیا نا ت دینے کے بجا ئے ان کے ما بین زمین کے تنا زعہ کو ختم کر نے میں اپنا کر دار اداکر یں اخبا ر ی بیا نا ت دیکر تر قی میں رکا و ٹ نہ بنے انہو ں نے مز ید کہا کہ جگلو ٹ سئی میں اس و قت لو ڈ شیڈنگ عر و ج پر ہے عو ا م گر می سے نڈھا ل ہے حکومت فوری ایکشن لے ۔

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ