ہنزہ(سٹاف رپورٹ ):ضلع ہنزہ کے ستائیس پوسٹوں پر تعینات محکمہ صحت کے ملازمین دیگر مند پسند علاقوں میں ٹرانسفر جبکہ محکمہ صحت ہنزہ کے پاس عملہ کی شدید بحران۔ہنزہ نیوز نے ایسے ملازمین کی لسٹ حاصل کی جو کہ ہنزہ سے باہر من پسند علاقوں میں ڈیوٹیاں دے د رہے ہیں۔یاد رہے کہ یہ تمام ملازمین ضلع ہنزہ سے تنخواہ اور مراعات حاصل کررہے ہیں۔
تفصیلات کےطابق محکمہٴ صحت ہنزہ کے ستائیس ملازمین مختلف وجوہات کی بنا پر دیگراضلاع میں تعینات ہیں جبکہ محکمہ صحت ہنزہ کو ملازمین کی شدید قلت کا سامنا ہے ضلع میں کورونا ویکسین سنٹروں کی قیام کے علاوہ وسیع وعریض علاقے ہونے کی وجہ سے بھی مشکلات درپیش ہیں۔
مضامین
وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں
زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر