ہنزہ (عبدالمجید,مہناز کریم):فدا کریم نمبردار قبلہ برونگ گاؤں حیدرآباد نے کہا ہے کہ محکمہ تعمیرات عامہ کے حکام بالا اور قریشی نامی ٹھیکہ دار کی ملی بھگت کے نتیجے میں عوام حیدرآباد کے چاروں قبائل نے خود اپنی مدد آپ کے تحت ایک سو تیرتالیس عدد بیس فٹ کے پائپ حسن آباد کوہل کے حساس مقامات پر نصب کیے گئے دراصل یہ کام محکمہ تعمیرات عامہ کے زمہ سنہ دو ہزار اٹھارہ کے ترقیاتی منصوبہ کا حصہ تھی لیکن بدقسمتی سے ہنزہ میں اس وقت سیاس قیادت کے نہ ہونے کے سبب پوری رقم کو بی اینڈ آر کے حکام اور قریشی نامی ٹھیکہ دار جو کہ ان پائپ کو نصب کرنے کا ذمدار تھا ساری رقم کو ان دونوں ٹھیکہ دار و محکمہ کی کرپشن کے سبب عوام حیدرآباد کو سات ایام تک خود پائپ نصب کرنے پڑے ہم جواد احمد قازی فورس کامانڈر گلگت بلتستان ،چیف سیکرٹری جی بی،خالد خورشید ( بیرسٹر ایٹ لا ) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور سنیر صوبائی وزیر کرنل(ر) عبید اللہ بیگ مذکورہ بالا بدعنوانی (کرپشن) کا نوٹس لے کر مجرم کو نیب کی وساطت سے قانون کی کٹھرے میں لاکر ایک ایک پائی کا حساب واپس قومی خزانے میں جمع کرا دے یا خود نیب گلگت بلتستان کے حکام مزکورہ بالا کرپشن کا نوٹس لے۔۔۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ