ہنزہ نیوز اردو

لفٹیننٹ آظہر عباس نے سیاچن سیکٹر میں فرائض کی ادائیگی کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

 گلگت:لفٹیننٹ آظہر عباس نے سیاچن سیکٹر میں فرائض کی ادائیگی کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ شہید کی نماز جنازہ آج گلگت میں ادا کی گئی ۔ فورس کمانڈر گلگت بلتستان، سپیکر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی، چیف سیکرٹری، آئی جی پی سمیت شہید کے اہل خانہ اور رشتہ داروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔نماز جنازہ کے بعد لیفٹیننٹ آظہر عباس کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ شہید کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔

مزید دریافت کریں۔